غریب عوام پرایک اور ظلم ،پروفیشنل ٹیکس لاگو کر دیا گیا
پنجاب حکومت نے غریب عوام پرایک اور بم گرا دیا، پنجاب فنانس ایکٹ 1977 میں ترمیم کرکے پروفیشنل ٹیکس لاگو کردیا گیا ہے۔پرو فیشنل ٹیکس تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی تنخواہوں سے کاٹا جائے گا۔

