سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم کر دی گئی
لیسکو نے مارکیٹ میں اے ایم آئی میٹر دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم کر دی۔ذرائع کے مطابق لیسکونے جلدبازی میں گرین میٹرپرپابندی لگا دی تھی، مارکیٹ میں گرین میٹرزکےمتبادل اےایم آئی میٹردستیاب