Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم کر دی گئی

لیسکو نے مارکیٹ میں اے ایم آئی میٹر دستیاب نہ ہونے کی وجہ سے سولر گرین میٹر پر عائد پابندی ختم کر دی۔ذرائع کے مطابق لیسکونے جلدبازی میں گرین میٹرپرپابندی لگا دی تھی، مارکیٹ میں گرین میٹرزکےمتبادل اےایم آئی میٹردستیاب نہیں ہیں۔

اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ کمپنیوں کے پاس کئی ماہ تک نئے اے ایم آئی میٹرز دستیاب نہیں ہوں گے، گرین میٹرز پر پابندی کے بعد اے ایم آئی میٹرز کی قیمت میں ہوشربا اضافہ ہوا تھا۔گرین میٹر کی قیمت 35 ہزار جبکہ اے ایم آئی کی قیمت 63 ہزار روپے تھی۔

حمزہ خان ورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ سے آؤٹ ہوگئے

یہ بھی پڑھیں