برازیل سے درآمد کیےاعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی
اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری کونسل (SIFC) کے تحت برازیل سے درآمد کیے گئے اعلیٰ نسل کے مویشیوں کی پہلی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔ یہ عمل SIFC کے تحت قائم گرین پاکستان لائیو اسٹاک انیشیٹو (GPLI) کی بہتری میں معاون