عرفی جاوید کو دہلی کے شرمیلے لڑکے سے محبت ہوگئی
ممبئی (شوبز ڈیسک) بھارتی شوبز انڈسٹری کی متنازع لیکن خبروں میں رہنے والی اداکارہ عرفی جاوید نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں دلچسپ انکشاف کیا ہے کہ وہ ان دنوں دہلی کے ایک شرمیلے نوجوان سے شدید محبت میں ہیں۔