اہلیہ نے خلع نہیں لی، فردوس جمال نے بیٹے کے بیان پر خاموشی توڑ دی
پشاور(نیوز ڈیسک)پاکستان کے سینئر اداکار فردوس جمال بیٹے کے بیان پر کھل کر سامنے آ گئے اور اہلیہ سے خلع کے معاملے پر خاموشی توڑ دی۔ فردوس جمال کا کہنا ہے کہ ان کے اور اہلیہ کے درمیان کوئی طلاق