سعودی عرب ، نظام تعلیم میں بڑی تبدیلی، 9 ہزار خواتین ٹیچر زکوموسیقی ، پرائمری نصاب بھی تبدیل
جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب مملکت میں نظام تعلیم میں بڑی تبدیلی، پرائمری کلاسوں سے موسیقی کی تعلیم کو کورس میں شامل کرنے کا فیصلہ۔ عرب ٹی وی کے مطابق ریاض میں منعقدہ لرن کانفرنس کے پہلے ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئےسعودی عرب
