Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

سعودی عرب ، نظام تعلیم میں بڑی تبدیلی، 9 ہزار خواتین ٹیچر زکوموسیقی ، پرائمری نصاب بھی تبدیل

جدہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب مملکت میں نظام تعلیم میں بڑی تبدیلی، پرائمری کلاسوں سے موسیقی کی تعلیم کو کورس میں شامل کرنے کا فیصلہ۔

عرب ٹی وی کے مطابق ریاض میں منعقدہ لرن کانفرنس کے پہلے ایڈیشن میں گفتگو کرتے ہوئےسعودی عرب کی وزارت ثقافت میں پلاننگ ڈائریکٹر نورالدباغ کا کہنا تھا کہ موسیقی کی تعلیم کیلئے 9 ہزار سے زائد خواتین ٹیچروں کو تیار کیا جارہا ہے جو نرسری اور پرائمری کلاسوں میں موسیقی کی تعلیم دیں گی۔

، مملکت کے نظام تعلیم میں بہت بڑی تبدیلیاں آئیں گی،تدریسی نصاب میں فنون و ثقافت کو بھی شامل کیا جائے گا جبکہ طلبہ کے لیے سیزنل سرگرمیاں بھی منعقد ہوں گی۔
حکومت کا کسانوں سے زرعی آمدن پرٹیکس وصول کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں