Search
Close this search box.
اتوار ,14 جون ,2026ء

معروف یوٹیوبرڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ کیساتھ گرفتاری کے بعد کیا کیا گیا ؟ جانیں

پاکستان کے معروف یوٹیوبر سعد الرحمان المعروف ڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ عروب جتوئی کو گرفتاری کے بعد رہا کردیا گیا۔

پنجاب پولیس ذرائع کے مطابق ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی نے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کی تھی۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ ماڈل ٹاؤن آرگنائز کرائم یونٹ نے اسلحے کی نمائش پر ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کو حراست میں لیا تھا۔

ڈکی بھائی اور عروب جتوئی کے معافی نامے کے بعد دونوں یوٹیوبرز کو چھوڑ دیا گیا۔

معروف یوٹیوبرڈکی بھائی اور اُن کی اہلیہ کیساتھ گرفتاری کے بعد کیا کیا گیا ؟ جانیں

یہ بھی پڑھیں