کس پاکستانی جوڑی کواننیا پانڈے نے اپنا پسندیدہ قرار دیا؟
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارتی اداکارہ اننیا پانڈے نے اپنے پسندیدہ پاکستانی اداکاروں کے نام بتادیے۔ بھارت کے مشہور آئیفا ایوارڈز سے اننیا پانڈے کی ایک ویڈیو کلپ وائرل ہورہی ہے جس میں اداکارہ سے پاکستانی اداکاروں کے حوالے سے سوال پوچھا گیا۔