Search
Close this search box.
منگل ,30 جون ,2026ء

اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا

دبئی(نیوز ڈیسک)بھارتی ماڈل اور اداکارہ اروشی روٹیلا نے ایک بار پھر نسیم شاہ کو پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔متحدہ عرب امارات میں بالی وڈ کے فلمی ایوارڈ آئیفا کی ایک تقریب کے دوران اروشی نے اپنے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کا نام بتایا۔تقریب کے دوران بظاہر ایک پاکستانی جرنلسٹ نے اروشی سے پوچھا کہ پاکستانی ٹیم میں آپ کا کونسا فیورٹ کھلاڑی ہے؟ اس پر اروشی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک اچھی ٹیم ہے ، نسیم شاہ بہت اچھا کرکٹر ہے۔
مزیدپڑھیں :شہباز شریف جنرل اسمبلی سے خطاب میں دنیا میں سب سے زیادہ دیکھے جانے والے عالمی رہنما بن گئے

یہ بھی پڑھیں