’دھرندر‘ کو مشرق وسطی کے کئی ممالک میں پابندی کا سامنا
ممبئی(شوبز ڈیسک)بھارت کی نئی پروپیگنڈا فلم ’دھُرندھر‘ کو مبینہ طور پر خلیجی ممالک میں پاکستان مخالف مواد کے باعث پابندی کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ فلم چھ ممالک بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب اور متحدہ عرب