صبا قمر کو بغیر میک اپ کے سین کرنا مہنگا پڑگیا، شدید تنقید کی زد میں آگئیں
کراچی(شوبز ڈیسک)پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر اپنی جاندار اداکاری کے لیے جانی جاتی ہیں لیکن حال ہیں میں انہیں شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ پانی جیسا پیار، باغی، بے شرم، چیخ، ڈائجسٹ رائٹر اور فراڈ