سونم کپور نے اسٹائلش فوٹوشوٹ کے ساتھ دوسرے بچے کی آمد کی تصدیق کر دی
ممبئی(شوبز ڈیسک)کئی ہفتوں سے جاری دوسرے بچے کی آمد کی قیاس آرائیوں کے بعد بالی ووڈ اداکارہ سونم کپور نے بالآخر اپنے دوسرے حمل کی باضابطہ تصدیق کر دی۔ گزشتہ دو ماہ سے سوشل میڈیا پر40 سالہ اداکارہ سونم کپور

