
ملتان ٹیسٹ کا دوسرا روز، پاکستان کی آٹھویں وکٹ 309 رنزپر گرگئی
ملتان (نیوز ڈیسک)ملتان ٹیسٹ کے دوسرے روز پاکستان کو محمد رضوان کی صورت میں نقصان اٹھانا پڑا جب وہ 41 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے انگلینڈ اور پاکستان کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ ملتان میں کھیلا جارہا ہے جہاں پاکستان