Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

فخرزمان کوٹوئٹ کرنامہنگاپڑگیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر فخرزمان کو ٹوئٹ پر شو کاز نوٹس جاری کردیا،، فخرزمان سے 21 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا گیا۔

فخرزمان کو بابراعظم کے حق میں ٹوئٹ کرنے پر شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔ پی سی بی نے فخرزمان سے 21 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا ہے۔

پی سی بی کے مطابق فخرزمان نے کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی ہے۔

شوکاز ملنے پر فخرزمان نے کہنا ہے کہ پی سی بی گھراہٹ میں فیصلہ نہ کریں، کھلاڑیوں کا تحفظ کریں۔
مزیدپڑھیں :ڈاکٹر ذاکر نائیک کا نما ز سے متعلق اہم بیان سامنے آ گیا

یہ بھی پڑھیں