ٹی 20 ورلڈ کپ میں شکست ،پاکستانی کھلاڑیوں کے اعزاز میں گرینڈ ڈنر منسوخ
نیویارک(حسنین لیاقت)ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شکست کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کا گھیرا تنگ ، نیویارک میں کلب لیول امریکی کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں ہونیوالا گرینڈ ڈنر منسوخ کردیا ، ذرائع کے مطابق شائقین