بابر اعظم کی انگریزی کا مذاق بنانا بھارتی مداح کو مہنگا پڑ گیا
جوہانسبرگ(سپورٹس ڈیسک) جنوبی آفریقہ کے سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز نے بابر اعظم کی انگریزی کا مذاق بنانے والے بھارتی مداح کو کرارا جواب دیدیا۔ سابق کپتان اے بی ڈی ویلیئرز پاکستان ٹٹیم کے کپتان بابر اعظم کے دفاع