ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈزکیلئےانگلینڈ چیمپئنز نے اسکواڈ تیار کرلیا
دبئی (نیوز ڈیسک)انگلینڈ چیمپئنز نے ورلڈ چیمپئن آف لیجنڈز کے آئندہ افتتاحی ایڈیشن کے بھرپور لائن اپ تیار کرلی ہے۔ انگلینڈ چیمپئنز کیون پیٹرسن، روی بوپارا، ایان بیل، سومت پٹیل، اویس شاہ، فلپ مسٹرڈ، کرس شوفیلڈ، ساجد محمود، اجمل شہزاد،
