بابراعظم کی بگ بیش لیگ میں مایوس کن شروعات، سڈنی سکسرز کے لیے ڈیبیو میں صرف 2 رنز بناسکے
سڈنی (سپورٹس ڈیسک)بگ بیش لیگ 2025-26 کے آغاز پر پاکستانی اسٹار بلے باز بابر اعظم کی سڈنی سکسرز کی جانب سے پہلی اننگز توقعات کے برعکس ثابت ہوئی۔ پرتھ کے آپٹس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم صرف

