Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

دنیا

تیل کی گزرگاہ آبنائے ہرمز بند : ایران

اسلام آباد ،تہران (اوصاف نیوز)امریکا اور اسرائیل کے حملوں کے بعد ایرانی پاسدان انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان کردیا۔ایران کی پاسداران انقلاب فورس نے پیغام دیا ہے کہ اس وقت کسی جہاز کو آبنائے ہرمز سے گزرنے

مزید پڑھیں »

امریکا کے ایران کیخلاف حملوں کی حمایت کرتے ہیں: آسٹریلوی وزیر اعظم

آسٹریلیا کے وزیر اعظم انتھونی البانیز ن نے کہا ہے کہ امریکا کے ایران کے خلاف حملوں کی حمایت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کے انتقال پر سوگ نہیں منایا جائے

مزید پڑھیں »

آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران کا نیا سپریم لیڈر کون ہوگا؟بڑا نام سامنے آ گیا

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد ملک میں نئے رہبرِ اعلیٰ کے انتخاب کا مرحلہ درپیش ہے۔ خامنہ ای تقریباً چار دہائیوں تک اسلامی جمہوریہ ایران کی قیادت کرتے رہے، تاہم انہوں نے

مزید پڑھیں »

ایئرپورٹ پر میزائل حملہ،بڑی خبر

دبئی (اوصاف نیوز) دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں ۔دبئی میڈیا آفس نے دبئی ایئرپورٹ پر حملے کی تصدیق کردی ہے۔ ’’جیو نیوز ‘‘ کے مطابق دبئی ایئرپورٹ پر میزائل حملے میں 4 افراد زخمی ہوگئے

مزید پڑھیں »

فضا میں مسافر طیارے کا ایندھن ختم، انجن بند، پھر کیا ہوا؟ ناقابلِ منظر نے دل دہلا دیے

ٹورنٹو(نیوز ڈیسک)ٹورنٹو سے لزبن جانے والے مسافر طیارے کے پائلٹ نے دوران پرواز وہ کام کیا جس کی کسی کو بھی امید نہ تھی، جہاز میں موجود ہر مسافر کا سانس اوپر کا اوپر اور نیچے کا نیچے رہ گیا۔

مزید پڑھیں »

مشرق وسطیٰ میں ایرانی حملے: کن اسرائیلی اور امریکی اہداف کو نشانہ بنایا گیا؟

تہران(انٹرنیشنل ڈیسک)مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی میں خطرناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جہاں کویت، قطر اور اردن سمیت متعدد خلیجی ممالک میں امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنائے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں، جبکہ اسرائیل کے مختلف شہروں میں

مزید پڑھیں »

اسرائیل کا ایران کے سپریم لیڈر سمیت 3 اہم ترین کمانڈرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

تل ابیب (نیوز ڈیسک)اسرائیل نے ایران پر کیے گئے حالیہ فضائی حملوں کے بعد دعویٰ کیا ہے کہ ان کارروائیوں میں ایران کی کئی اہم عسکری اور سیاسی شخصیات کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے

مزید پڑھیں »

ایران کیخلاف جنگ میں برطانیہ بھی کود پڑا،فریقین کو مذاکرات پر آمادہ کرینگے:کیئر سٹارمر

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے خلاف اسرائیل اور امریکہ کی جنگ میں برطانیہ بھی کود پڑا۔ برطانوی وزیراعظم سرکیئر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ برطانوی طیارے مشرق وسطیٰ میں آج آسمان پر ہیں، جو ہمارے لوگوں، مفادات کے تحفظ اور علاقائی دفاعی

مزید پڑھیں »

ایران پربمباری جاری رکھو،بھارت بھی جنگ میں‌کود پڑا،امریکہ اوراسرائیل کومشورے

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) ایران کے حوالے سے بھارت کے مبینہ مؤقف سے متعلق رپورٹس سامنے آئی ہیں جن میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ بھارت نے امریکہ اور اسرائیل کو ایران میں حکومت کی تبدیلی کیلئے فوجی کارروائی کا مشورہ

مزید پڑھیں »