سویڈن نے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا
اسٹاک ہوم (اوصاف نیوز)افغان مہاجرین یورپ کیلئے سیکیورٹی رسک ہیں، سویڈن نے سخت ایکشن کا مطالبہ کر دیا۔سویڈن نے افغان مہاجرین کو ملک چھوڑنے کا الٹی میٹم جاری کر دیا ہے، سویڈن نے یورپی یونین سے افغان مہاجرین کیلئے مشترکہ
