یوکرین اور فرانس کے درمیان 100 رافیل طیاروں کے معاہدے پر دستخط
پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی نے فرانس کے ساتھ آئندہ 10 سال کے لیے 100 رافیل جنگی طیارے حاصل کرنے کے معاہدے پر دستخط کر دیے ہیں تاکہ روسی حملے کے مقابلے کے لیے یوکرین کی طویل المدتی فوجی