
شدید زلزلہ،عمارتیں لرز اٹھیں، الرٹ جاری
ایران (اوصاف نیوز)دارالحکومت تہران میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کی شدت 4.6 ریکارڈ کی گئی۔ایرانی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے گذشتہ روز تہران اور صوبہ مازندران کے سرحدی علاقے میں محسوس کیے گئے، زلزلہ پیما مرکز
