’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ کے گرفتار رکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا
استنبول(نیوز ڈیسک) ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ کے گرفتار رکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا۔ ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق فلوٹیلا میں شامل کشتی ’ماریا کرسٹن‘ کے اطالوی کپتان توماسو بورٹولازی نے اسرائیلی فوج کی جانب سے گرفتار کیے جانے