Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

دنیا

امریکی صدر کی حماس کو دھمکی، معاہدہ قبول کرنے کیلئے اتوار تک کا الٹی میٹم

واشنگٹن ( اوصاف نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے فلسطین کی مزاحتمی تنظیم حماس کو دھمکی دیتے ہوئے غزہ معاہدہ قبول کرنے کے لیے اتوار کی شام 6 بجے تک کا الٹی میٹم دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق

مزید پڑھیں »

افغان وزیر خارجہ پر عائد سفری پابندی عاضی طور پر ختم، بھارت کا دورہ کرسکیں گے

کابل ( اوصاف نیوز)اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل (یو این ایس سی) کی کمیٹی کی جانب سے عائد سفری پابندی کے عارضی خاتمے کے بعد افغان وزیرخارجہ بھارت کا دورہ کریں گے۔ بھارتی وزارت خارجہ کے مطابق اقوام متحدہ کی

مزید پڑھیں »

چین کا J-35 طیارہ دنیا کا دوسرا کیریئر بیسڈ اسٹیلتھ فائٹر بن گیا

بیجنگ(نیوز ڈیسک) چین نے اپنے تیسرے اور جدید ترین ائیرکرافٹ کیریئر “فوجیان” سے اسٹیلتھ فائٹر طیارہ J-35 کی کامیاب اڑان بھر کر ایک اہم عسکری سنگ میل عبور کرلیا ہے۔ چینی سرکاری میڈیا کے مطابق فوجیان نے اپنی جدید Electromagnetic

مزید پڑھیں »

متحدہ عرب امارات کا وزٹ ویزااسپانسر کرنے کی نئی شرائط لاگو

اسلام آباد( اوصاف نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں مقیم پاکستانی شہری اب کسی دوست کا وزٹ ویزا اسپانسر کر سکتے ہیں اگر وہ شرائط پوری کرتے ہیں۔ متحدہ عرب امارات میں پاکستانی باشندوں کی کمائی ہوئی آمدنی ویزا

مزید پڑھیں »

بھارتی آرمی چیف کی پاکستان کو دھمکی، آپریشن سندور 2.0 کا عندیہ

اسلام آباد/انُوپ گڑھ (نیوز ڈیسک) بھارتی آرمی چیف جنرل اُپندر دویویدی نے راجستھان کے علاقے انُوپ گڑھ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان کو ریاستی سرپرستی میں دہشت گردی کے مبینہ الزامات پر سنگین نتائج کی دھمکی دی

مزید پڑھیں »

کھسیانی بلی کھمبا نوچے! بھارتی ایئر چیف کا پاکستان کے طیارے گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ

نئی دہلی ( اوصاف نیوز)معرکہ حق میں پاکستان سے بدترین شکست پانے والا بھارت اب بھی حواس باختہ ہے، بھارتی ایئر چیف نے پاکستان کے 5 ایف 16 اور ایک جے ایف 17 مار گرانے کا مضحکہ خیز دعویٰ کردیا۔

مزید پڑھیں »

چمپینزیز کی سہیلی، جنگل کی آواز! ممتاز سماجی کارکن انتقال کرگئیں

کیلی فورنیا ( اوصاف نیوز)دنیا بھر میں جنگلی حیات کی بقا اور ماحولیاتی تحفظ کی تحریک کی روح رواں ڈیم جین گوڈال 91 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں۔ ڈیم جین گوڈال ایک مطالعاتی دورے پر کیلی فورنیا پہنچی تھیں

مزید پڑھیں »

ترکیے کے شہر استنبول میں 5 شدت کا زلزلہ ،عمارتیں لرز گئیں

استنبول ( اوصاف نیوز)ترکیے کے شہر استنبول میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ ترک ڈیزاسٹر ایجنسی کے مطابق جمعرات کو ترکیے کے شہر استنبول میں 5 شدت کا زلزلہ ریکارڈ ہوا جس کا مرکز استنبول کے جنوب مغرب

مزید پڑھیں »