Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

دنیا

انڈونیشیا: نمازِ ظہر میں مدرسے کی عمارت گر گئی؛ 150 سے زائد بچے دب گئے؛ ہلاکتیں

انڈونیشیا(اوصاف نیوز)انڈونیشیا میں نماز ظہر کے دوران ایک اسلامی بورڈنگ اسکول کی عمارت گرنے سے 150 سے زائد بچے ملبے تلے دب گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اندونیشیا کے صوبے ایسٹ جاوا کے اسلامی اسکول کی عمارت کے

مزید پڑھیں »

2 سال سے بند پاک افغان انگور اڈہ بارڈر کھول دیا گیا

جنوبی وزیرستان( اوصاف نیوز)جنوبی وزیرستان لوئر میں 2 سال سے بند انگور اڈہ بارڈر کو کاروباری سرگرمیوں کے لیے کھول دیا گیا۔ ضلعی انتظامیہ کے مطابق کل سے پاکستان اور افغانستان دونوں جانب سے تجارتی گاڑیوں کی آمد و رفت

مزید پڑھیں »

امریکی فوج کو ’ دہائیوں کی زوال پذیری’ کا خاتمہ کرنا ہوگا، وزیر دفاع

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا کے وزیر دفاع پیٹ ہیگسیتھ نے کہا ہے کہ امریکی فوج کو ’ دہائیوں کی زوال پذیری’ کا خاتمہ کرنا ہوگا۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق امریکی وزیردفاع نے ان خیالات کا اظہار واشنگٹن

مزید پڑھیں »

افغانستان میں طالبان کی اعلیٰ قیادت کے حکم پر ملک بھر میں انٹرنیٹ پر پابندی عائد کردی گئی

کابل (نیوز ڈیسک) افغانستان میں طالبان کی اعلیٰ قیادت کے حکم پر ملک بھر میں انٹرنیٹ پر پابندی عائد کردی گئی۔ موبائل اور براڈ بینڈ انٹرنیٹ سروس دونوں کو بند کیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق انٹرنیٹ سروس معطل

مزید پڑھیں »

نیتن یاہو کا یوٹرن؛ فلسطینی ریاست کے قیام سے مُکر گئے

تل ابیب(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو امریکی دورے پر واشنگٹن پہنچے تھے جہاں انھوں نے صدر ٹرمپ کے غزہ کے 20 نکاتی امن منصوبے پر پریس کانفرنس میں علی الاعلان اتفاق کیا تھا۔ تاہم مجوزہ غزہ جنگ بندی منصوبے کے

مزید پڑھیں »

دورۂ امریکا؛ نیتن یاہو نے قطر سے معافی مانگ لی

واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو نے امریکا کے دورے کے دوران قطر سے باضابطہ طور پر اُس حملے پر معافی مانگ لی جس میں اس نے دوحہ میں حماس رہنماؤں کو نشانہ بنایا تھا۔ امریکی نشریاتی ادارے سی این

مزید پڑھیں »

افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس بند کردی

کابل( اوصاف نیوز) افغانستان کی طالبان حکومت نے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بند کردیں۔ سائبر سکیورٹی اور انٹرنیٹ گورننس پر نظر رکھنے والی تنظیم نیٹ بلاکس نے کہا ہے کہ ’ پورے ملک میں ٹیلی کمیونی کیشن کا بلیک

مزید پڑھیں »

ٹروپیکل سائیکلون کے حوالے سے پہلا وارننگ الرٹ جاری

نئی دہلی ( اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون کے حوالے سے پہلا وارننگ الرٹ جاری کر دیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج کمبے اور بھارتی ریاست گجرات کے قریب ایک کم دباؤ کا نظام موجود ہے جو آئندہ چند

مزید پڑھیں »

سعودی ایئرلائن نے مسافروں کے بیگیج سے متعلق زبردست سہولت فراہم کر دی

ریاض‌(اوصاف نیوز)سعودی عرب کی قومی فضائی کمپنی سعودی ائیرلائن نے پاکستانی مسافروں سمیت دیگر مسافروں کے گمشدہ یا تاخیر سے آنے والے بیگیج کی محفوظ طریقے سے تلاش کو یقینی بنانے کیلئے ایپل کا Find My Share Item Location فیچر

مزید پڑھیں »