Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

ٹروپیکل سائیکلون کے حوالے سے پہلا وارننگ الرٹ جاری

نئی دہلی ( اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے ٹروپیکل سائیکلون کے حوالے سے پہلا وارننگ الرٹ جاری کر دیا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج کمبے اور بھارتی ریاست گجرات کے قریب ایک کم دباؤ کا نظام موجود ہے جو آئندہ چند روز میں شدت اختیار کرسکتا ہے۔

ہوا کا کم دباؤ یکم اکتوبر کے قریب شمال مشرقی بحیرۂ عرب میں داخل ہوسکتا ہے اور اس کی شدت تبدیل ہونے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے واضح کیا کہ سمندری طوفان سے پاکستان کے کسی ساحلی علاقےکوکوئی خطرہ نہیں لیکن اس کے باوجود سائیکلون وارننگ سینٹر کراچی صورتِ حال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہے۔
مزید پڑھیں‌:آزاد کشمیر میں احتجاج کا حق ہے مگر انتشار سے نقصان ہوتا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

یہ بھی پڑھیں