برطانیہ کے وزیراعظم آج فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کریں گے
لندن (نیوز ڈیسک) برطانوی وزیراعظم کیئراسٹارمر آج تاریخی اعلان کرتے ہوئے باضابطہ طور پر فلسطین کو ایک ریاست تسلیم کریں گے۔ رپورٹس کے مطابق وزیراعظم کیئراسٹارمر اس اعلان کا ارادہ پہلے بھی رکھتے تھے، تاہم امریکی صدر کے برطانیہ کے