برطانیہ میں مقیم پاکستانی خواتین کو نوکری ڈھونڈنے میں شدید مشکلات کا سامنا
لندن (نیوز ڈیسک)برطانیہ میں مقیم پاکستانی خواتین کو نوکری ڈھونڈنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ گریٹر لندن اتھارٹی کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ لندن میں پاکستانی خواتین اعلیٰ تعلیم کے باوجود اچھی تنخواہوں والی ملازمتیں حاصل