Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

عالمی برادری میرے والد کی جان بچائے، رضیہ سلطان

سری نگر(نیوز ڈیسک)کشمیری حریت رہنما یاسین ملک کی تیرہ سال کی بیٹی رضیہ سلطان نے عالمی برادری سے اپنے والد کی جان بچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک ویڈیو بیان میں رضیہ سلطان نے کہا کہ بھارتی حکومت یاسین ملک کو کشمیر کاز کے لیے آواز بلند کرنے کی پاداش میں کچھ دنوں میں سزائے موت دینے جارہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا، چین، اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیمیں مداخلت کر کے یاسین ملک کی جان بچائیں۔
مزید پڑھیں:معروف یوٹیوبر ڈکی بھائی لاہور ایئر پورٹ سے گرفتار، تحقیقات جاری

یہ بھی پڑھیں