ٹرمپ کا ذہنی توازن بگڑ گیا ’سوچ مکمل کرنے میں بھی مشکل‘، ماہرین پریشان
نیویارک (اوصاف نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر اپنے متنازع اور غیر مربوط بیانات کے باعث شدید تنقید کی زد میں آگئے، ان کے حالیہ بیانات اور حرکات نے ماہرین کو ان کی ذہنی صحت پر سنجیدہ سوالات