چین کا نیا J-35 اسٹیلتھ فائٹر طیارہ امریکی بحریہ کیلئے خطرہ بن گیا
بیجنگ(اوصاف نیوز) امریکہ طویل عرصے سے اپنی بحری افواج کے ذریعے دنیا میں جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے رکھنے والا واحد ملک تھا، لیکن اب چین نے بھی پہلا اسٹیلتھ فائٹر جیٹ J-35 اپنی بحریہ میں شامل کر لیا ہے