ویتنام میں سیاحوں کی کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق
ہنوئی(نیوز ڈیسک)ویتنام میں خراب موسم کے باعث کشتی ڈوبنے سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق واقعہ ویتنام کے مشہور سیاحتی علاقے ہالونگ بے میں پیش آیا جہاں خراب موسم کے باعث سیاحوں کی کشتی ڈوب

