امریکا اور ایران میں دوبارہ کشیدگی کے بعد خام تیل کی قیمت میں اضافہ
( اوصاف نیوز )ایران اور امریکا کے درمیان دوبارہ شروع ہونے والی کشیدگی کے بعد ایشیائی منڈیوں میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا۔ ایرانی جزیرے اور بندرگاہ پر امریکی حملے کے بعد برینٹ خام تیل کی قیمت 2.3