روس افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک بن گیا، کابل میںروسی سفیر تعینات
ماسکو(اوصاف نیوز) روس نے افغان طالبان حکومت کو تسلیم کرلیا ہے جس کے بعد روس پہلا ملک بن گیا ہے جس نے طالبان کے دوبارہ اقتدار میں آنے کے بعد ان کی حکومت کو قبول کیا ہے۔ برطانوی خبر ایجنسی