متحدہ عرب امارات میں ورک پرمٹ حاصل کرنے کا آسان طریقہ متعارف
دبئی(نیوز ڈیسک)متحدہ عرب امارات کی وزارت انسانی وسائل و امارات کاری (ایم او ایچ آر ای) نے بیرون ملک موجود ہنر مند اور غیر ہنر مند افراد کیلئے ورک پرمٹ حاصل کرنے کا طریقہ کار آسان بنا دیا ہے۔ یہ