Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

دنیا

ترکیہ میں ہیلی کاپٹر ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا گیا، 4 افراد ہلاک

استنبول(انٹرنیشنل ڈیسک)جنوب مغربی ترکی میں مریضوں کو لے جانے والا ایک ہیلی کاپٹر ہسپتال کی عمارت سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔ وزارت صحت کے مطاب ہیلی کاپٹر میں دو پائلٹ، ایک ڈاکٹر اور

مزید پڑھیں »

کرسمس پر تحائف کی تقسیم کے دوران بھگڈر مچنے سے 30 افراد ہلاک

ابوجہ(انٹرنیشنل ڈیسک)نائجیریا میں کرسمس پر تقسیم تحائف کی دو مختلف تقاریب میں بھگدڑ مچنے سے 30 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق نائیجیریا میں ہفتے کے روز دو مقامات پر بھگدڑ مچنے کے واقعات پیش آئے۔

مزید پڑھیں »

امریکی فورسز نے بحیرہ احمر میں اپنا ہی طیارہ مار گرایا

واشنگٹن (نیوزڈیسک )امریکا نے غلطی سے بحیرہ احمر پر اپنا ہی طیارہ مار گرایا۔غیر ملکی خبر رساںادارے کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کا کہنا ہے کہ غلطی سے گرائے گئے امریکی طیارے کے دونوں پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب رہے۔

مزید پڑھیں »

یمنی حوثیوں کے تل ابیب پر میزائل حملے،30اسرائیلی زخمی

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیل کے شہر تل ابیب میں حوثیوں کے میزائل حملے میں 30 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔اسرائیل کی ایمرجنسی میڈیکل سروس میگن ڈیوڈ ایڈوم کے مطابق 16 افراد قریبی عمارتوں کی ٹوٹی ہوئی کھڑکیوں کے شیشے لگنے سے معمولی زخمی

مزید پڑھیں »

بھارتی انتہاپسند ہندو مساجد مسمار کرنے کیلئے سرگرم، مقدس مقامات پر قبضے کی رفتار تیز

بمبئی (نیوزڈیسک)ہندو قوم پرستوں کی وجہ سے بھارت میں مساجد شدید خطرات سے دوچار ہے، مودی سرکار کے دور میں مسلمانوں کی مساجد اور مقدس مقامات پر قبضے کرنے کی رفتار میں اضافہ ہوگیا۔حال ہی میں بھارتی ریاست سنبھل میں

مزید پڑھیں »

نومنتخب امریکی صدرٹرمپ نے اقتدار سنبھالنے سے قبل جمہوریہ پانامہ کو قبضے کی دھمکی دیدی

نیویارک (نیوزڈیسک)نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حلف اٹھانے سے قبل ہی پانامہ کینال پرقبضہ کرنے کا اعلان کردیا، پانامہ امریکی بحری جہازوں سے کینال کو استعمال کرنے کے لیے بہت زیادہ فیس وصول کرتا ہے۔ جس کے بعد

مزید پڑھیں »

بھارت میں طالبعلموں کی امتحان کینسل کروانے کیلئے اسکول کو بم سے اڑانے کی دھمکی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک) بھارت میں اسکولوں کو بم سے اڑانے کی دھمکیوں کے پیچھے شرپسندوں کے علاوہ اسکول طلبہ کے ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ دارالحکومت نئی دہلی میں کم از کم 3

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقا میں 5.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے

کیپ ٹائون(نیوز ڈیسک)جنوبی افریقا میں 5.3 شدت کا زلزلہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔یورپی بحیرہ احمر سیسمولوجیکل سینٹر نے تصدیق کی ہے کہ زلزلے کے جھٹکے جنوبی افریقا اور نمیبیا میں محسوس کیے گئے ہیں۔خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق جنوبی

مزید پڑھیں »

نئے سال کی آمد،یواے ای حکومت کا یکم جنوری کو عام تعطیل کا اعلان

یواے ای (نیوزڈیسک)یواے ای کی وفاقی اتھارٹی برائے سرکاری انسانی وسائل نے بدھ یکم جنوری 2025 نئے سال کی خوشی میں سرکاری ملازمین کیلئے عام تعطیل کااعلان کردیا۔ اتھارٹی کے آفیشل ٹویٹر اکاؤنٹ کے ذریعے شیئر کئے گئے اعلان میں

مزید پڑھیں »

نوجوان نے آن لائن گیم میں والدہ کے علاج کی رقم ہارنے پر انتہائی قدم اٹھا لیا

بھارت(نیوز ڈیسک) بھارتی ریاست تمل ناڈو کے شہر چنئی میں آن لائن گیم میں کینسر میں مبتلا والدہ کے علاج کی رقم ہارنے پر 26 سالہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق پولیس نے نوجوان کی

مزید پڑھیں »