Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

دنیا

عالمی عدالت کے حکم کے پابند، نیدر لینڈ، اٹلی ، کینیڈا کا اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کو گرفتار کرنے کا اعلان

نیویارک ( نیوزڈیسک)غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق نیدر لینڈز کے وزیر خارجہ ،کینیڈین وزیراعظم جسٹس ٹروڈو نے اپنے بیان میں کہا کہ ہم عالمی عدالت کے حکم کے پابند ہیں ، ہمارے ملکوں میں جیسے ہی اسرائیلی وزیراعظم داخل ہوتے

مزید پڑھیں »

فلسطین میں‌جنگی جرائم، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ، سابق وزیردفاع گیلنٹ کے ورانٹ گرفتاری جاری

ہیگ (نیوزڈیسک) بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو اور ان کے سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ کے خلاف انسانیت کے خلاف جرائم اور جنگی جرائم کے الزام میں گرفتاری کے وارنٹ جاری

مزید پڑھیں »

عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

دی ہیگ: عالمی فوجداری عدالت نے اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام ہے۔عالمی فوجداری عدالت نے جنگی جرائم کے

مزید پڑھیں »

اسپین کا آئندہ 3سال میں 3لاکھ تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا اعلان

بارسلونا(نیوزڈیسک) اسپین کی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ اگلے تین سالوں میں تقریباً 3لاکھ غیر دستاویزی تارکین وطن کو قانونی حیثیت دی جائے گی جس سے متوقع طور پر ہزاروں کی تعداد میں پاکستانی بھی مستفید ہوں گے. حالیہ

مزید پڑھیں »

امریکی عدالت نے دنیا کے امیر ترین بھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر فرد جرم عائد کردی

نیویارک(نیوزڈیسک)دھوکہ دہی کا الزامبھارتی ارب پتی گوتم اڈانی پر امریکا میں عائد کیا گیا ہے جس میں ان پر 250 ملین ڈالر کی رشوت ستانی کی اسکیم تیار کرنے اور امریکہ میں رقم جمع کرنے کے لئے اسے چھپانے کا

مزید پڑھیں »

امیر دوستوں سے قرض لیکر انہیں قتل کرنیوالی سنگدل خاتون کو سزائے موت سنادی

تھائی لینڈ (نیوزڈیسک) دوستوں سے قرض لے کر انہیں زیر دینے والے خاتون کو سزائے موت سنادی گئی۔پولیس نے 36 سالہ سررات رنگسیوتھاپورن کو 2015 سے لے کر گزشتہ سال تک کل 14 افراد کے قتل میں ملوث قرار دیا،

مزید پڑھیں »

تیسری عالمی جنگ کی تیاریاں،روسی صدر پیوٹن نے نئی ایٹمی پالیسی پر دستخط کر دیئے

ماسکو(نیوزڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے ترمیم شدہ نئی ایٹمی پالیسی پر دستخط کر دیئے جس کے بعد خدشہ ہے کہ دنیا تیسری عالمی جنگ کا کسی بھی وقت سامنا کرسکتی ہے ۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کیمطابق روسی صدر دلادیمیر پیوٹن

مزید پڑھیں »

ہزاروں کسانوں کا دارالحکومت پر دھاوا، پارلیمنٹ کے سامنے ٹریکٹرز لے آئے

برطانیہ(نیوز ڈیسک)برطانیہ میں ہزاروں کسانوں نے لندن پر دھاوا بول دیا۔ کسانوں کی بڑی تعداد ٹریکٹرز بھی ساتھ لے آئے اور انہوں نے پارلیمنٹ کے باہر زبردست احتجاج کیا۔ انہوں نے حکومت سے ’وراثتی ٹیکس‘ کو ختم کرنے کا مطالبہ

مزید پڑھیں »

برطانیہ بھر میں شدید برفباری ،200سکول بند، نظام زندگی درہم برہم، ریل اور ٹریفک کا نظام معطل

لندن:برطانیہ بھر میں‌برفباری سے روزمرہ کی زندگی کانظام درہم برہم، درجنوں سکول بند ،سڑکوں پر ٹریفک کا نظام معطل جبکہ ٹرینوں کا شیڈول بھی بری طرح متاثر ہوگیا . برطانوی محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ چونکہ

مزید پڑھیں »