Search
Close this search box.
جمعه ,17 جولائی ,2026ء

دنیا

وزیراعظم شہباز شریف باکو پہنچ گئے،عالمی رہنمائوں سے اہم امور پر ملاقاتیں متوقع

باکو(نیوز ڈیسک)ماحولیاتی آلودگی، موسمیاتی تبدیلی اور گلوبل وارمنگ کے ممکنہ خطرات سے نمٹنے کیلئے آذربائیجان میں کانفرنس آف دی پارٹیز کا اجلاس شروع ہوگیا، وزیراعظم شہبازشریف بھی “ورلڈ لیڈرز کلائمٹ ایکشن سمٹ” میں شرکت کیلئے ریاض سے باکو پہنچ گئے۔

مزید پڑھیں »

آن لائن ہراسانی کیس،خاتون صحافی کےساتھ کیا ہوا؟نیا سکینڈل سامنے آگیا

بھارت(نیوز ڈیسک)ایک آزاد صحافی اور خواتین کے حقوق کی محافظ رعنا ایوب نے مائیکرو بلاگنگ پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر فون نمبر لیک ہونے کے بعد مبینہ طور پر آن لائن ہراساں کیے جانے کی تفصیلات شیئر کردی۔بھارتی وزیراعظم نریندر مودی

مزید پڑھیں »

آبادی میں اضافے کیلئے اقدامات پر غور، رات 10 بجے سے لائٹیں، انٹرنیٹ بند رکھنے کی تجویز

ماسکو(نیوز ڈیسک)روس نے ملک کی آبادی میں اضافے کیلئے خصوصی وزارت بنانے پر غور شروع کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روس میں گرتی ہوئی شرح پیدائش سے نمٹنے کے لیے صدر ولادیمیر پیوٹن کی حمایتی اور روسی

مزید پڑھیں »

’میری بیٹی اتنی خوبصورت نہیں ہوسکتی…‘ باپ کو تھا شک، DNA ٹیسٹ نے کھولا ایسا راز، ماں باپ دونوں رہ گئے دنگ

ویت نام سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک)ویتنام میں ایک شخص نے اپنی بیٹی کی خوبصورتی کو دیکھ کر ایک عجیب و غریب فیصلہ کیا۔ وہ اس بات سے شک میں مبتلا ہو گیا کہ آیا وہ واقعی اس کی بیٹی ہے؟ لڑکی

مزید پڑھیں »

سابق بھارتی کرکٹر سنجے بانگر کا بیٹا آریان لڑکی بن گیا، جنس تبدیل کروالی

نئی دہلی(نیوز ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر سنجے بانگر کے بیٹے 23 سالہ آریان نے اپنی جنس تبدیل کروانے کے بعد اپنی شناخت انایا کے نام اور حوالے سے ظاہر کی ہے۔ سنجے بانگر کے بیٹے آریان نے 11ماہ کے طویل سفر

مزید پڑھیں »

وزیراعلیٰ کےسموسے،پیسٹری کیوں کھائے؟ پولیس افسران مشکل میں پڑگئے،تحقیقات شروع

بھارت(نیوز ڈیسک)نبھارتی پولیس نے سموسے پیسٹری کھانے کے شبہ میں اپنے 5 ارکان کے خلاف تحقیقات شروع کردی ہیں۔ یہ وہ سموسے اور پیسٹری تھی جو مقامی سیاسی رہنما کے لیے تیار کیے گئے تھے۔تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ گزشتہ

مزید پڑھیں »