ایسا ایئرپورٹ جہاں رخصت کرتے وقت زیادہ گلے ملنا منع ہے
ڈنیڈن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ میں ایک ایئرپورٹ نے شہریوں کیلئے ایک ایسی ہدایت کے بعد تنازعہ کھڑا کر دیا ہے جو لوگوں کے اپنے پیاروں سے گلے ملنے کے وقت کو انتہائی محدود کرتا ہے۔ نیوزی لینڈ کے ڈنیڈن ایئرپورٹ
