تھائی لینڈ میں سیاحوں کو کام کرنے کی اجازت، کیا پاکستانی بھی اہل ہیں؟
بنکاک(نیوزڈیسک)تھائی لینڈ نے 15 جولائی کو ایک نئی ویزا پالیسی متارف کروائی گئی ہے جس کے تحت آن لائن سروسز مہیا کرنے والے فری لانسرز و ’ڈیجیٹل خانہ بدوشوں‘ کو تھائی لینڈ میں طویل عرصے تک رہنے اور کام کرنے

