بنگلہ دیش کے نوبیل انعام یافتہ، ماہر معاشیات ڈاکٹر محمد یونس کو عبوری حکومت کے سربراہ مقرر
وزیر اعظم حسینہ واجد کے مستعفی ہونے کے بعد بنگلہ دیش کے نوبیل انعام یافتہ، ماہر معاشیات داکٹر محمد یونس کو عبوری حکومت کا سربراہ مقرر کردیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق عبوری حکومت کے باقی ارکان کے ناموں