اسمٰعیل ہنیہ کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا، ایرانی وزارت خارجہ کا ردِ عمل سامنے آگیا
ایرانی وزارت خارجہ نے تہران میں حماس کے سربراہ اسمعیل ہنیہ کی شہادت پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسمٰعیل ہنیہ کا خون کبھی رائیگاں نہیں جائے گا۔الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق تہران میں حماس کے رہنما کے

