سابق دوست کی جیل سے رہائی کے بعد طالبہ قتل
واشنگٹن(نیوزڈیسک)امریکی نوجوان طالبہ کی تشدد زدہ لاش گاڑی سے برآمد ہوئی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 22 سالہ یونیورسٹی کی طالبہ کی تشدد زدہ لاش اس کی گاڑی کے پچھلے حصے سے ملی، لڑکی کا سابق بوائے فرینڈ عدالتی حکم