ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ہیلی کاپٹر کو حادثہ
تہران(نیوزڈیسک)ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے قافلے میں شامل ایک ہیلی کاپٹر کو حادثہ پیش آیا ہے جہاں حادثے کا شکار ہونے والے ہیلی کاپٹر نے ہنگامی لینڈنگ کی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایرانی صدر کے ہیلی کاپٹر نے

