Search
Close this search box.
پیر ,27 جولائی ,2026ء

دنیا

افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، 200 افراد جاں بحق

کابل(انٹرنیشنل ڈیسک)افغانستان میں سیلاب نے تباہی مچادی، صرف صوبہ بغلان میں 200 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے برائے مہاجرت نے بتایا کہ صوبہ بغلان میں

مزید پڑھیں »

مسجدالحرام کے امام کی شادی شدہ زندگی سے متعلق اہم ہدایات، وارننگ بھی دے دی

مکہ مکرمہ (انٹرنیشنل ڈیسک) مسجد الحرام کے امام دنیا بھر کے مسلمانوں کی توجہ خوب سمیٹ لیتے ہیں تاہم ان دنوں مسجد الحرام کے امام نے نوجوانوں اور شادی شدہ جوڑوں کو خاص نصیحت کر دی ہے۔ مسجد الحرام کے

مزید پڑھیں »

شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا

اسپین، میلورکا (ویب‌ڈیسک) گزشتہ 21 برسوں میں اب تک کا سب سے طاقتور ترین شمسی طوفان آج زمین سے ٹکرا گیا، جس کے سبب سیٹلائٹس اور پاور گرڈز میں خلل پیدا ہوا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سورج

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر کی بیوی دو مردوں کے ساتھ ہوٹل میں پکڑی گئی، ویڈیو دیکھیں

کاس گنج(نیوزڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کے علاقے کاس گنج کے ایک ہوٹل میں ڈاکٹر نے اپنی بیوی کو دو دیگر مردوں کے ساتھ مبینہ طور پر قابل اعتراض حالت میں پکڑ لیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق شوہر کو اپنی

مزید پڑھیں »

برکس ممالک امریکی ڈالر میں تجارت روکنے اورنئی کرنسی متعارف کرانے کا منصوبہ، اعلان کب متوقع ؟جانیں

برکس ممالک جن میں برازیل، روس، بھارت، چین اور جنوبی افریقہ شامل ہیں اکتوبر میں اپنے سالانہ سربراہی اجلاس کے لیے میٹنگ کرنے والے ہیں جہاں ترقی پذیر ممالک امریکی ڈالر کا مقابلہ کرنے کے لیے ایک نئی کرنسی قائم

مزید پڑھیں »

غزہ پٹی میں دھماکا، 4 اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک

مقبوضہ غزہ(نیوزڈیسک)غزہ پٹی میں ہونے والے دھماکے میں 4 اسرائیلی فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔ اسرائیلی فوج نے ہلاکتوں کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ دھماکا غزہ پٹی کے شمالی علاقہ حئی الزیتون میں اسرائیلی فوج کے آپریشن کے دوران ہوا۔

مزید پڑھیں »

سعودی عرب میں اسلام قبول کرنے سے چند لمحوں پہلے ہی غیر ملکی نوجوان انتقال کر گیا

ریاض(انٹرنیشنل ڈیسک)عرب ممالک میں غیر ملکیوں کے اسلام قبول کرنے سے متعلق تو کئی معلومات موجود ہیں، تاہم ان دنوں عرب سوشل میڈیا پر ایک غیر ملکی کی خبر نے توجہ حاصل کر لی ہے۔ سعودی عرب میں غیر ملکی

مزید پڑھیں »