شیخ رشید نے تندور پرروٹیاں لگاناشروع کردیں،ویڈیو وائرل
جلال آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیرداخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد ان دنوں کرغستان کے دورے پرہیں ،اتوار کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرانہوں نے اپنی ایک ویڈیو شیئرکی جس میں وہ تندور پر روٹیاںلگارہے اور نکال رہے ہوتے ہیں ،سوشل میڈیاصارفین