کابل (مانیٹرنگ ڈیسک )سماجی کارکن اوررائٹر وکیل احمد مبارز نے کہاہے کہ الحمدللہ عافیہ صدیقی بہن کی رہائی کے لیے کوششیں جاری ہیں،جمعہ کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرجاری پیغام میں
مزیدپڑھیں :پاکستان سپر لیگ ٹین کے حوالے سے اہم اجلاس کل لاہور میں ہوگا
انہوں نے کہاکہ عافیہ صدیقی کوانشاء اللہ جلد رہاکردیاجائے گااوروہ اپنے برادر ملک افغانستان واپس آئیں گی ،آپ سب سے دعا ہے کہ عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے دعاکریں۔
Alhamdulillah, efforts are being made for the freedom of Aafia Siddiqya sister.
Soon, Insha Allah, she will be released and return to her brother's country, Afghanistan. Pray for her. pic.twitter.com/6eXkSPgVlK— W.A. Mubariz – وکیل احمد مبارز (@WakeelMubariz) May 3, 2024


