Search
Close this search box.
هفته ,04 جولائی ,2026ء

شیخ رشید نے تندور پرروٹیاں لگاناشروع کردیں،ویڈیو وائرل

جلال آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیرداخلہ اورعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد ان دنوں کرغستان کے دورے پرہیں ،اتوار کوسماجی رابطوں کی سائٹ ایکس پرانہوں نے اپنی ایک ویڈیو شیئرکی جس میں وہ تندور پر روٹیاںلگارہے اور نکال رہے ہوتے ہیں ،سوشل میڈیاصارفین نے ان کی اس ویڈیو پرملے جلے ردعمل کااظہار کیا.
مزیدپڑھیں :انسٹا گرام اسٹوریز اور ریلز کے لیے 4 نئے فیچرز متعارف
افرازحسین نے کہاکہ افسوس تو ان لوگوں کو اب ہونا چاہیے جو یہ سمجھتے تھے کہ یہ سیاستدان ہمارے حقوق کے لیے لڑیں گے اور یہ ٹاؤٹ بن کر سیاست کرتے رہے،سلمان رحمان نے کہاکہ ویسے یہ چلے پہ جانے سے پہلے کی ویڈیو ہے جب یہ روپوش تھے،نعمان وزیرنامی شخص نے کہاکہ آپ جیسے شخص کو پاکستان کا صدر ہونا چاہئے تھا

یہ بھی پڑھیں